Bhilomar update
- Dec 3, 2015
- 1 min read

بھلومار(عظمت عباس)بھلومار میں پکی نالیاں ہونے کے باوجود ہر گندگی کے ڈھیر بنے ہوۓ ہیں عوام نو منختب بلدیاتی انتظمایاں سے مطالبہ کر رہی ہے کہ گاؤں میں صفائی کا اچھا نظام بنایا جاۓ اور جہاں سے نالیاں ٹوٹی ہوئی ہیں ان کو مرمت کیا جاۓ

Comments